(92-21) 36688897 - 36608565 - 36623492 - 03333211178 | contact@bide.edu.pk
Baqai Institute of Diabetology & Endocrinology
Baqai Medical University (BMU) National Association of Diabetes Educators of Pakistan (NADEP) Insulin my Life (IML) Pakistan Working Group on Diabetic Foot (PWGDF) Ramadan Study Group (RSG) STOP DIABETES IN PAKISTAN (SDP)
Physiotherapy Department
Knee Exercise Program

سیدھے لیٹ کر گهٹنے کے نیچے تولیہ رول کر کے رکھیں(5) سیکنڈ تک دبائیں اور ڈھیلا چھوڑدیں۔

کرسی پر بیٹھ کر ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر اوپر اٹھائيں اور (5) سیکنڈ تک روکیں۔

سیدھے لیٹ کر گهٹنے موڑے بغیر ٹانگ کو سیدھا اوپر اٹھائيں اور (5) سیکنڈ تک اٹھائے رکھیں۔

نوٹ: ہر ورزش کو (10) دفه دھرائیں ھفتے کے بعد ہر ورزش میں (پانچ 5) دفعہ اضافہ كريں اور اس ترتیب سے (100) دفه تک لیکر جائیں اور ہر دو ھفتے بعد معائنے کے لۓ تشريف لائيں۔